When beginning the fast- Seher
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
When Opening the fast- Iftar
اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ [وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ] وَعَلَى رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ
Roza Kholnay Our Band Karnay Ki Dua
Moderator: Izhar
-
nazranabutt
- Posts: 8
- Joined: June 27th, 2013, 2:51 pm
- Country: pakistan
- City: islamabad
- Gardening Interests: education and study
-
Farhan Ahmed
- Moderator

- Posts: 3791
- Joined: February 5th, 2012, 9:38 pm
- Country: Pakistan
- City: Risalpur/Karachi
- Gardening Interests: Annuals,Herbaceous Perennials, Landscaping,Cottage Garden
- Location: Risalpur,KPK
Re: Roza Kholnay Our Band Karnay Ki Dua
jazak Allah.....Highly appreciated.
-
nazranabutt
- Posts: 8
- Joined: June 27th, 2013, 2:51 pm
- Country: pakistan
- City: islamabad
- Gardening Interests: education and study
Re: Roza Kholnay Our Band Karnay Ki Dua
کچھ ایڈ کرنا چاہوں گی جو مجھے پتہ نہیں تھا۔
تمام علما ئے کرام اس بات پر متفق ہیں کہ سحری کے وقت کی یہ دعا یا نیت ”غیر مسنون“ ہے۔ یعنی کسی حدیث میں اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
اس نیت میں لفظ غَدِِ آیا ہے جس کا مطلب ہے ” آنے والا کل“ اس نیت کا ترجمہ یہ ہے ۔۔۔ ”میں کل کے روزہ کی نیت کرتا یا کرتی ہوں“ ۔ جبکہ رات یا سحری مین نیت یہ کرنا چاہئے کہ میں آج کے روزہ کی نیت کرتا یا کرتی ہوں۔۔۔ ۔ نویت الیوم من شہر رمضان ۔۔۔ ۔ جیسے یکم رمضان کا آغاز مغرب کے بعد ہوجاتا ہے۔ یکم رمضان کی رات کو تراویح اور دن کو روزہ رکھا جاتا ہے۔ جب یکم رمضان کی تاریخ مغرب سے اگلی مغرب تک ایک ہی ہے تو اس دوران روزہ کی نیت میں آج کے روزہ کی نیت کرنی چاہئے نہ کہ آنے والے کل کی۔

Ambrosse
- Posts: 1
- Joined: July 15th, 2013, 7:33 am
- Country: United States
- City: Newyork
- Gardening Interests: Unlimted
Re: Roza Kholnay Our Band Karnay Ki Dua
First of all Ramadan Mubarik to all brother and sister
Roza rkny ki dua
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
Roza band Karny ki dua
اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ